سپاٹ فکسنگ سکینڈل، پاکستان میں ہلچل برقرار
سپاٹ فکسنگ میں مبنیہ طور پر ملوث تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل سے اپنے لئے اضافی وقت کی درخواست کی ہے۔ دوسری جانب فاسٹ بولر وہاب ریاض نے اس معاملے میں رضاکارانہ طورپر مکمل تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔ (15.09.2010)