غیر حتمی نتائج کے مطابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت اور ان کے اتحادیوں کو مخلوط حکومت قائم کرنے کے لئے درکار نشستیں مل گئی ہیں۔ (28.09.2009)
ستائیس ستمبر کے جرمن پارلیمانی انتخابات میں فری ڈیموکریٹک پارٹی FDP عالمی اسٹیج پر ایک نئی سیاسی جماعت کے طور پر ابھری ہے۔ اس پارٹی کے چیئرمین گیڈو ویسٹر ویلے جرمنی کے اگلے ممکنہ وزیر خارجہ ہو سکتے ہیں۔ (28.09.2009)
جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر کا چانسلر بننے کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔ پارلیمانی انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی SPD کی کارکردگی شٹائن مائر کی قیادت میں غیر متاثر کن ہی نہیں بلکہ اب تک کی ابتر ترین ہے۔(28.09.2009)
جرمنی میں پارلیمانی نتخابات کے حوالے سے مہم ختم ہو گئی ہے۔ تمام ہی بڑی جماعتوں کے سرکردہ لیڈران نے ووٹرز کو قائل کرنے کی بھرپور کوششیں کی ہیں۔ آج جرمن رائے دہنگان اپنے ووٹ کاسٹ کرکے سیاسی مستقبل کے رخ کا تعین کریں گے۔ (27.09.2009)
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی غیر حتمی نتائج کے مطابق انگیلا میرکل جیت گئی ہیں۔ ان کی جماعت سی ڈی یو کو 33.5 فیصد ووٹ ملے ہیں جو سی ایس یو اور ایف ڈی پی کے ساتھ اتحادی حکومت تشکیل دینے لئے کافی ہیں۔ (27.09.2009)
آنے والے اتوار کو جرمنی ميں نئی وفاقی پارليمنٹ کا چناؤ ہو رہا ہے۔ بالکل آخری مرحلے ميں يہ انتخابات دوبارہ سنسنی خيز بنتے جارہے ہيں۔ (24.09.2009)
جرمنی کے نوجوان ووٹر ملکی سیاست میں بڑی پارٹیاں کی بجائے نئے گروپوں، جماعتوں اور اتحادوں کی طرف زیادہ مائل ہیں۔ جرمنی میں انتخابات کے موقع پر نوجوان ووٹروں کے رجحانات اور سوچ کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ (24.09.2009)
بيس سالہ يونس اوقاسے جرمنی میں طلباء کی سب سے بڑی يونين کے چیئرمين ہيں۔ اس يونين کے اراکين کی تعداد دس ہزار کے لگ بھگ ہے اور يہ جرمنی کی مخلوط حکومت ميں شامل پارٹی کرسچن ڈيموکريٹک يونين سے قربت رکھتی ہے۔ (23.09.2009)
جرمنی میں ستائیس ستمبر کے پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں گزشتہ شب جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور ان کے انتخابی حریف موجودہ وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر کے مابین ایک ٹیلی ویژن مباحثہ ہوا۔ (14.09.2009)
جرمنی ميں انتخابات قریب ہیں۔ تاہم ابھی تک صحيح معنوں ميں کوئی انتخاباتی گہما گہمی ديکھنے ميں نہيں آئی۔ سياسی پارٹياں اب باراک اوباما کی انتخاباتی مہم کی طرز پر انٹرنيٹ کے ذريعے شہريوں کو متوجہ کرنے میں لگی ہیں۔ (12.09.2009)
جرمن شہر ڈوسلڈوف میں اتوار کے روزجرمن چانسلر انگیلا میرکل نےستائیس ستمبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں اپنی انتخابی مہم کے آخری مرحلے کا آغاز کیا۔ (07.09.2009)
ہرجرمن باشندہ، جو وفاقی جمہوریہء جرمنی کےقیام کے بعد سے تسلسل کے ساتھ تین مہینے سے زیادہ کا وقت جرمنی میں گذار چکا ہو، یہاں منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں شرکت کا حقدار ہے۔ (03.09.2009)
جرمن میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ستائیس ستمبتر کو ہونا طے ہے۔ اسی مناسبت سے اس پروگرام میں ہم آپ کو لئے چلیں گے شہر بون کے ایک انتخابی جلسے میں اور دیکھیں گے کہ یہاں انتخابی جلسہ کیسے منعقد کیا جاتا ہے۔ (27.08.2009)
وفاقی جرمن پارلیمان نے ملکی انتخابات کے قانون میں مجوزہ تبدیلیوں کو رد کر دیا ہے۔ جرمنی میں ستمبر میں مجوزہ انتخابات کے پیشِ نظر اس فیصلے کو چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت کے لئے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ (04.07.2009)
بھارت اِن دِنوں اپنی عسکری استعداد بڑھانے پر توجہ دے رہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ نئی دہلی حکومت یہ کوششیں اپنے ہمسایہ ملک چین کو مدِنظر رکھتے ہوئے کر رہی ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توہین عدالت کے معاملے میں فردِ جرم عائد کیے جانے کے معاملے میں اپیل کی سماعت کی ہے۔ گیلانی کی طرف سے یہ اپیل بدھ آٹھ فروری کو داخل کرائی گئی تھی۔
پاکستان میں سپریم کورٹ نے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توہین عدالت کی کارروائی میں فرد جرم عائد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی ہے۔ اس اپیل کی سماعت آج جمعرات کو ہو گی۔
ڈوئچے ویلے شعبہء اردو نےجنوری کے مہینے میں بھی اپنے سامعین اور انٹرنیٹ صارفین کے لیے ریڈیو پر ایک انعامی مقابلے کا اہتمام کیا ہے، جس میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے۔