زمین پر محبتوں کی فصل لہلانے گی : تابش لسنرز کلب
کڑی دھوپ کی تپش اور سرد ہواؤں کے شور سے جب زندگی چیخنے چلانے یا کپکپانے لگتی ہے تو کئی احساس ذہن میں سوالوں کی دھنک بننے لگتے ہیں۔بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ان سوالوں کے خوبصورت جواب دیتے ہیں۔ (13.10.2008)