1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں

 
 
 

 

معاشرہ | 09.01.2009

ممبئی حملے: انکار سے اقرار تک

پاکستانی صحافیوں نے پنجاب کے قصبے فرید کوٹ میں اس کے باپ کو ڈھونڈ نکالا تھا

ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد سے پاکستانی حکومت خود کو جس قدر مضحکہ خیز انداز میں پیش کر سکتی تھی، اس نے پیش کر دکھایا۔  »

 

معاشرہ | 09.01.2009

روسی گیس کے تنازعے میں مبصرین کی فوری تعیناتی پر اتفاق رائے

ماسکو میں گیس پروم کا ہیڈکوارٹر

روسی وزیر اعظم پوٹین اور چیک وزیر اعظم ٹوپولانیک کے بیانات کے مطابق قدرتی گیس کی قیمتوں اور فراہمی سے متعلق یوکرائین کے ماسکو کے ساتھ تنازعے میں یورپی یونین کے مبصرین کی فوری تعیناتی سے متعلق اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ »

 

معاشرہ | 08.01.2009

روس۔ یوکرائن گیس تنازعے پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

یورپی صارف کے لیے یہ بات اہم نہیں ہے کہ تنازعہ یوکرائن نے کھڑا کیا ہے یا روس نے

یورپی یونین، روس اور یوکرائن کے حکّام کے درمیان روس یوکرائن گیس تنازعے پر مذاکرات بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گئے ہیں۔  »

 

معاشرہ | 08.01.2009

اسرائیلی۔فلسطینی تنازعہ: تاریخی پس منظر

غزہ پر فضائی بمباری سے قبل  اسرائیلی فوجی طیاروں سے  لیف لیٹس گرائے جاتے ہیں جن پر   شہریوں کے لئے علاقہ چھوڑنے کے پیغامات درج ہوتے ہیں

غزہ پٹی کے شہریوں نے نئے سال کا سورج ایک نئے کرب میں دیکھا ہے۔ 2009 ء میں وہاں ایک نئے انسانی بحران نے جنم لیا۔ »

 

معاشرہ | 08.01.2009

مالیاتی بحران: ارب پتی جرمن صنعتکار کی خود کشی

آڈولف میرکلے کی 2007 میں لی گئی ایک تصویر

جرمنی کے امیر ترین شہریوں میں شمار ہونے والے 74 سالہ صنعتکار آڈولف میرکلے نے خود کشی کرلی ہے جس کا سبب بین الاقوامی مالیاتی بحران کی وجہ سے ان کے صنعتی گروپ کو ہونے والے نقصانات بنے۔ »

 

تلاش شرو ع کریں

آرکائیو میں سے تلاش کریں۔

براہ کرم کوئی کلیدی لفظ اور مزید تفصیلات درج کریں

 

 

 

 


 
آج کی تصویر
ImageOfTheDay

DW-TV EUROPE live

euromaxx (english) - Rammstein for the Choir