1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں

 
 
 

 

کھیل  | 09.01.2009

برٹش اوپن سکواش: پاکستان کی خالی ہاتھ واپسی

برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپئنشپ میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے باعث اسے برطانیہ سے خالی ہاتھ وطن واپس لوٹنا پڑا۔  »

 

کھیل  | 07.01.2009

پونٹنگ نہیں کلارک چاہیے

مائیکل کلارک  آسٹریلیا کی مڈل آرڈر بیٹنگ کو مضبوط بنانے میں اہم کردار نبھارہے ہیں

ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی سرزمین پر سولہ برسوں تک تقریباً ناقابل شکست سمجھے جانے والی ٹیم آسٹریلیا سے دوسری ٹیموں کو اب خوف محسوس نہیں ہوتا۔ ایسا کیوں، کیا کچھ بدل گیا ہے؟ »

 

کھیل  | 07.01.2009

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کوبہت بڑے سکور سے شکست

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈھاکہ ٹیسٹ میچ میں میزبان بنگلہ دیش ٹیم کو ہرانے کے بعد۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے چنگانگ ٹیسٹ میچ میں مہمان سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے خلاف انتہائی مایوس کُن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تاریخی شکست کا سامنا کیا۔ »

 

کھیل  | 06.01.2009

سڈنی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل

گریم سمتھ کی کپتانی میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو آسٹریلیا ہی میں  ٹیسٹ سیریز میں شکست سے دوچار کیا

سڈنی میں جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے سامنے 376 رنوں کا ہدف رکھا ہے، اس ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے چوتھے دن کے کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنالئے ہیں۔ »

 

کھیل  | 06.01.2009

کرکٹ

ٹیسٹ کرکٹ میں استعمال ہونے والا گیند

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں تھوڑی سی برابری دیکھنے میں آئی ہے جبکہ بنگلہ دیش کے خلاف سری لنکا کی ٹیم خاصی مضبوط پوزیشن میں ہے۔  »

 

Game Table

Bundesliga Aktuell
Datum Heimteam Ergebnis Gastteam
Friday, 12.12.08
Dortmund 2 : 1 M'gladbach
Saturday, 13.12.08
Bremen 2 : 1 Wolfsburg
Hamburg 1 : 0 Frankfurt
Stuttgart 2 : 2 Bayern Munich
Leverkusen 1 : 1 Cottbus
Hanover 1 : 1 Bielefeld
Berlin 4 : 0 Karlsruher SC
Bochum 1 : 2 1. FC Koeln
Sunday, 14.12.08
Hoffenheim 1 : 1 Schalke 04
 

تلاش شرو ع کریں

آرکائیو میں سے تلاش کریں۔

براہ کرم کوئی کلیدی لفظ اور مزید تفصیلات درج کریں

 

 


 
Bundesligatabelle Aktuell
Platz Vereinslogo Tordifferenz Punkte
TD. PKT.
1. Hoffenheim 19 35
2. Bayern München 15 35
3. Hertha BSC 7 33
4. Hamburger 2 33
5. Leverkusen 15 32
6. Dortmund 8 29
7. Schalke 04 8 27
8. Bremen 11 26
9. Wolfsburg 10 26
10. Stuttgart 3 25
11. Köln -6 22
12. Frankfurt -6 19
13. Hanover -12 17
14. Bielefeld -12 14
15. Karlsruher SC -17 13
16. Cottbus -17 13
17. Bochum -11 11
18. Mönchengladbach -17 11