حالات حاضرہ | 09.01.2009
غزّہ میں جنگ بندی کے لیے جرمنی کی کوششیں

برلن میں ایک حکومتی ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ فرانک والٹر شنٹائن مائر ہفتے کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں اسرائیلی اور مصری حکام سے ملاقات کریں گے۔ »Mehr zu: title"
حالات حاضرہ | 09.01.2009
غزہ میں فوری جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیویارک میں مقامی وقت کے مطابق جمعرات کو رات گئے منظور کی جانے والی اپنی ایک متفقہ قرارداد میں غزہ پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ »Mehr zu: title"
حالات حاضرہ | 08.01.2009
غزہ کا بحران اور مصری امن منصوبہ

غزہ۔اسرائیل تنازعے کے سلسلے میں اسرائیل نے مصری صدر حسنی مبارک کے پیش کردہ امن منصوبے پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ »Mehr zu: title"
حالات حاضرہ | 08.01.2009
لبنانی علاقوں سے بھی اسرائیل پر راکٹ حملے

غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے تیرہویں روز اب لبنانی علاقے سے بھی اسرائیل کے شمالی حصے میں کم از کم تین راکٹ داغے گئے جن سے دو افراد معمولی زخمی ہوئے جواب میں اسرائیلی توپ خانے نے لبنانی علاقوں پر بمباری کی۔ »Mehr zu: title"
حالات حاضرہ | 08.01.2009
قومی سلامتی کے پاکستانی مشیر کی برطرفی

ممبئی میں نومبر کے آخر میں دہشت گردانہ حملوں کے واحد زندہ ملزم اجمل قصاب کے پاکستانی شہری ہونےکی حکومتی تصدیق کے بعد پاکستان میں یہ بھی ہوا کہ قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی کو برطرف کردیا گیا ہے۔ »Mehr zu: title"
Audios und Videos zum Thema
غزہ پٹی میں ہلاک شدگان کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی | 08.01.2009
اجمل قصاب پاکستانی ہی ہے: شیری رحمان | 07.01.2009
غزہ کا بحران اور عالمی کوششیں | 07.01.2009
غزہ میں فوری جنگ بندی چاہتے ہیں : اشٹائن مائر | 07.01.2009
غزہ تنازعے کے سلسلے میں جاری سفارتی کوششیں | 07.01.2009
ممبئی حملہ آوروں کو پاکستانی ایجنسیوں کی حمایت حاصل تھی: من موہن سنگھ | 06.01.2009
کشمیر: عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اُٹھالیا | 05.01.2009
غزہ میں اسرائیل کی کارروائیاں جاری | 06.01.2009
اسرائیلی فوج غزہ شہر میں | 05.01.2009
حماس کیا ہے؟ | 05.01.2009
اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے یورپی یونین کی اپیل مسترد کردی | 05.01.2009
غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، مزید شہری ہلاکتیں | 05.01.2009
غزہ پر اسرائیل کا زمینی حملہ، جنگ بندی کے لیے عالمی دباؤ | 04.01.2009
فضائی حملوں کے بعد اسرائیل کا غزہ پٹی پرزمینی حملہ | 04.01.2009
غزّہ کی صورتِ حال کی زمہ دار حمّاس ہے: امریکی صدر جارج بش | 03.01.2009










