چین کی شہری آبادی میں اضافہ
زیادہ سے زیادہ دیہی آبادی کی شہروں میں منتقلی
ایسا پہلی مرتبہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ چین میں دیہات کے مقابلے میں شہروں میں زیادہ لوگ آباد ہیں۔ حالیہ اعدادوشمار کے مطابق چین کی مجموعی آبادی کا تقریباﹰ اکاون فیصد یعنی 675 ملین افراد شہروں میں آباد ہیں۔