1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages
DW Sprachkurse Deutsch wieso nicht Brandingbanner Deutsche Welle, Sprachkurse/Bildungsprogramme, (c) DW Auslandsmarketing 2012, Benutzung nur für Deutschkurse!

?Wieso nicht

اسباق کا انتخاب

ہر سین الگ ہے۔ ماؤس سے کلک کریں اور ہلکے پھکے دلچسپ قصوں کو سن کر لطف اٹھائيں ۔ ان سے متعلق ٹیکسٹ بھی آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

طلبا اور طالبات

?Wieso nicht

یک لسانی جرمن کورس، جرمنی، آسٹریا اور سويٹزرلینڈ کی روز مرہ زندگی کے خوبصورت واقعات پر مشتمل ہے ۔ باہمی تعلقات میں اتار چڑھاؤ، دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جانا، مشترکہ رہائشيں اور سپرمارکیٹیں۔ 20 صوتی کہانیاں روز مرہ ذندگی کی عکاسی کرتی ہیں۔ یہ کورس یورپی لینگويج اسٹينڈرڈ کے لیولB 1 پر پورا اترتا ہے۔ یہ پہلے سے موجود جرمن زبان کے علم کو مزید بہتر بنانے اور اسے وسعت دینے میں مد د دیتا ۔ یہ کورس گوئتھے انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے

German courses