1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages
Brandingbanner Radio D

تعلیمی معیار A1

Radio D

Radio D کے نئے آڈیو زبان کورس کی تمام قسطیں یہاں کی آپ کو مل جائیں گیں۔ یہ کورس ان سیکھنے والوں کے لۓ ہے، جن کو کسی حد تک جرمن زبان آتی  ہے یا با لکل نہیں آتی۔ یہ کورس یورپی لینگویج اسٹینڈرڈ کے لیول1 A پر پورا اترتا ہے اور خاص طور پرٹیکسٹ سن کر سمجھنے یعنی صوتی فہم کی مشق کراتا ہے۔ آپ تمام آڈیو قسطیں سن سکتے ہیں اور ان سے متعلقہ ٹیکسٹ کا مطالعہ بھی کر سکتے ہیں۔ Radio D گوہتھے انسٹیٹوٹ کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے