1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages
DW Sprachkurse Deutsch Interaktiv Brandingbanner Deutsche Welle, Sprachkurse/Bildungsprogramme, (c) DW Auslandsmarketing 2012, Benutzung nur für Deutschkurse!

طلبا اور طالبات

Deutsch Interaktiv

جرمن زبان سیکھنے کے ایک نئے دور میں داخل ہو جائیے! مفت۔ آن لائن.کورس Deutsch Interaktiv جو سب کی ضرورتوں پر پورا اترتا ہے۔ آپ نئے سیکھنے والے ہوں یا پہلے سے کچھ جرمن زبان جانتے ہوں۔ 30 اسباق کی مدد سے آپ گھر بیٹھے سیکھ سکتے ہیں۔ یہ کورس یورپی لنگویج سٹینڈرڈ کے لیول A1 تا B1 پر پورا اترتا ہے۔ متعدد نصابی پیپرز،مشقیں اور امتحانی پرچے آپ کو اپنی ذمہ داری پرجرمن زبان سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ دلچسپ آڈیوز، تصویریں اور ویڈیوز آپ کو جرمن زندگی کے بارے میں درست تصویر پیش کرتے ہیں۔ گرامر چارٹ ، 7000 الفاظ پر مشتمل ڈکشنری اور تلفظ کی ادائیگی میں مدد سے آپ کے لئے اس جرمن کورس سے استفادہ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔

German courses