1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں


طلبا اور طالبات

جرمن سیکھنا

اس سے قطع نظر کہ آپ نے جرمن زبان اب سیکھنی شروع کی ہے یا آپ اچھی جرمن بول لیتے ہیں اور یا پھر آپ کو پیشہ ورانہ زندگی کے لئے اس کی ضرورت ہے: ڈوئچے ویلے کے مفت لینگوایج کورسز آپ کو یہ زبان بہتر طور پر سیکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ ہماری کثیرالجہت ابلاغی پیشکش، جس میں آڈیوز، وڈیوز، اورتحریری مواد شامل ہے، بولنے سننے اور مکالمت کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ خوب لطف اٹھائیے 

 

جرمن، سب کے لئے

نئے سیکھنے والے

بآسانی جرمن زبان سیکھنا

ہوٹل میں کام کے دوران صحافت کے طالبعلم آندریاز کے ساتھ رہئے

 
 

اعلٰی درجے میں

روز مرہ زندگی میں جرمن سیکھنا

روز مرہ زندگی کے واقعات کی مدد سے اپنی جرمن زبان کو بہتربنائیے

 
 

اقتصادی شعبے کی جرمن زبان

منڈی کے معاملات سے نپٹنے کے لئے جرمن زبان کا سیکھنا

ویک اینڈ مارکیٹ ہو یا بازار حصص: اقتصادی معاملات سے عہدہ برآ ہونے کے لئے جرمن زبان پر عبور حاصل کرنا

 
 
 

خصوصی

معلمانہ رپورٹیں

خبریں تلفظ کے ساتھ

درسی مواد اور سننے کی مثالوں کے ذریعے روز مرہ زندگی کے حوالے سے سیکھئے

 
 

جرمن، سیاحوں کے لئے

Deutsch Mobil

سیاحت کے شعبے میں معلومات فراہم کرنے کرنے کے لئے ایک لینگوایج گائیڈ آپ کے ہمراہ

 
 

بولی ۔ مقامی زبان

جرمنی کے بارے میں جاننا ۔ بولیوں کی اٹلس کے ذریعے

رائن کے علاقے کی ہلکی گپ شپ اور باویریا کا مزاح

 
 
 

خدمت اور معلومات جرمن زبان میں

خبرنامہ اور فیڈز

جرمن کورس کا باقائدہ حصول اور اپنے ساتھ

 
 

خدمات

مشورے، قلمی دوستیاں اور اکثر پوچھے جانے والے سوالات

 
 

ہمارے بارے میں

مفت جرمن کورس 30 زبانوں میں

 
 
 

Deutschkurse

Wählen Sie Ihre Sprache:


آج کی تصویر
ImageOfTheDay
مرکزی توجہ جرمنی پر
 Loreley

سفر، تعلیم، کھیل، اور تفریحی سرگرمیاں جرمنی کے بارے میں دلچسپ معلومات

ہمارے ساتھی

ہمارے ساتھیوں کی ویب سائٹس دیکھئے